the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے اقلیتوں ، خاص طور پر مسلمانوں کو معیاری تعلیم دے کر انہیں روزگار کے قابل بنانا مودی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔آج یہاں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی 94 ویں گورننگ باڈی اور 53 ویں جنرل باڈی کی میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ اقلیتوں کو بہتر



سے بہتر تعلیم فراہم کرنے کی غرض سے وزارت اقیت امور نے بین الاقوامی معیار کے پانچ تعلیمی ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی جلد ہی اپنی رپورٹ پیش کرے گی جس کے بعد وزارت ان تعلیمی اداروں کے قیام کے سلسلے میں جلد از جلد عملی اقدامات شروع کرے گی ۔تاکہ 2018 کے تعلیمی سیشن کے ان اداروں میں تعلیم کا سلسلہ شروع کیا جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.